Tag: معروف ملی رہنما سید شہاب الدین کا انتقال

  • معروف ملی رہنما سید شہاب الدین کا انتقال

    نئی دہلی (ملت ٹائمز ) معروف مسلم رہنما ، سابق ممبر پارلیمنٹ اور آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر سید شہاب الدین کا طویل علالت کے بعد نوئیڈا کے ایک اسپتال میں آج علی الصبح 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ یہ اطلاع ملت ٹائمز کو مسلم مجلس مشاورت کے موجودہ صدر…