Tag: معنٰی جانتے ہیں مگر صورت نہیں پہچانتے
-
معنٰی جانتے ہیں مگر صورت نہیں پہچانتے
ابوفہد، نئی دہلی اردو متحدہ ہندوستان کی بڑی زبانوں میں سے ایک ہے، یہ کئی مقامی اور غیر ملکی زبانوں سے مل کر وجود میں آئی ہے۔یہ برصغیر کے باہر بھی دنیا کے بیشتر حصوں اور علاقوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں بولی اور سمجھی جانے والی…