Tag: مغربی بنگال میں تشدد پر الیکشن کمیشن سخت۔رات 10 بجے سے انتخابی مہم پر روک، داخلہ سکریٹری بھی ہٹائے گئے
-

مغربی بنگال میں تشدد پر الیکشن کمیشن سخت۔رات 10 بجے سے انتخابی مہم پر روک، داخلہ سکریٹری بھی ہٹائے گئے
کولکاتہ15مئی(آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال میں کل بی جے پی صدر امت شاہ کے روڈشومیں ہوئے تشدد کے بعد الیکشن کمیشن سخت ہو گیا ہے۔آج الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کیا ہے کہ مغربی بنگال میں انتخابی مہم ایک دن پہلے یعنی 24 گھنٹے پہلے ہی ختم ہو جائے گی۔جو انتخابی مہم جمعہ کو…