Tag: مغربی بنگال: 30 ستمبر کو ہونے والے بھوانی پور ضمنی انتخاب پر روک لگانے سے کولکاتا ہائی کورٹ کا انکار
-

مغربی بنگال: 30 ستمبر کو ہونے والے بھوانی پور ضمنی انتخاب پر روک لگانے سے کولکاتا ہائی کورٹ کا انکار
کولکاتا: کولکاتا ہائی کورٹ نے 30 ستمبر کو مغربی بنگال کی بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ بھوانی پور سیٹ کے لئے ضمنی انتخاب 30 ستمبر کو ہونا ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی یہاں سے امیدوار ہیں۔ عرضی گزار نے…