Tag: مفتی اسماعیل قاسمی این سی پی چھوڑ کر ایم آئی ایم میں شامل، امتیاز جلیل نے خیر مقدم کیا
-

مفتی اسماعیل قاسمی این سی پی چھوڑ کر ایم آئی ایم میں شامل، امتیاز جلیل نے خیر مقدم کیا
مالیگاؤں: مالیگاؤں کے معروف سیاست داں مفتی محمد اسماعیل نے، جو دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کے رکن بھی ہیں، آج این سی پی چھوڑ کر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (ایم آئی ایم) میں اپنے این سی پی کے ساتھیوں کے ساتھ شمولیت اختیار کرلی۔ مشاورت چوک پر منعقد ایک جلسے میں ایم اائی ایم کے…