Tag: مقبوضہ القدس: شیخ جراح سے فلسطینیوں کو بےگھر کرنے کے خلاف احتجاج جاری، احتجاجی فلسطینی جڑواں بہن بھائی گرفتار
-

شیخ جراح سے فلسطینیوں کو بےگھر کرنے کے خلاف احتجاج جاری، احتجاجی فلسطینی جڑواں بہن بھائی گرفتار
گزشتہ سال عدالت نے یہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ شیخ جراح میں آٹھ فلسطینی خاندان یہودیوں کی ملکیتی اراضی پر رہ رہے ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری ہے جس کی وجہ سے وہاں پرایک مرتبہ پھر حالات خراب ہوتے نظر آ رہےہیں۔ ادھر مقبوضہ…