Tag: ملت ایک بیباک قائد سے محروم ہو گئی، امیر شریعت کے انتقال پر جمیعت علماء سکرہنا ڈھاکہ کی تعزیتی نشست منعقد
-

ملت ایک بیباک قائد سے محروم ہو گئی، امیر شریعت کے انتقال پر جمیعت علماء سکرہنا ڈھاکہ کی تعزیتی نشست منعقد
پٹنہ: (فضل المبین) ہندوستان کے ممتاز عالم دین، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے جنرل سیکرٹری، امیر شریعت بہار اڈیشہ جھارکھنڈ حضرت مولانا محمد ولی رحمانی رحمہ اللہ علیہ کی وفات حسرت آیات پر جمعیت علماء سکرہنا ڈھاکہ مشرقی چمپارن کے زیر اہتمام آج اتوار کو ڈھاکہ جامع مسجد کے وسیع ترین احاطہ میں تعزیتی…