Tag: ملت ٹائمز مالی فراہمی کیلئے مدارس کا اشتہار فری میں شائع کرے گا ، جانیں کیسے اٹھاسکتے ہیں آپ اس کا فائدہ
-

ملت ٹائمز مالی فراہمی کیلئے مدارس کا اشتہار فری میں شائع کرے گا ، جانیں کیسے اٹھاسکتے ہیں آپ اس کا فائدہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے سال رواں دینی مدارس کی مالی فراہمی تقریبا ناممکن بن گئی ہے ۔ مدراس کے سفراء اور اساتذہ مختلف شہروں میں نہیں جاسکتے ہیں ۔ اس بحران میں مالی فراہمی کا واحد ذریعہ آئن لائن چندہ حاصل کرناہے یعنی مدارس کے بہی خواہ…