Tag: ملت ٹائمز کی خبر کا اثر، فاطمی نے مدھوبنی پارلیمانی انتخاب سے اپنا نام واپس لیا
-

ملت ٹائمز کی خبر کا اثر، فاطمی نے مدھوبنی پارلیمانی انتخاب سے اپنا نام واپس لیا
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) سابق مرکزی وزیر محمد علی اشرف فاطمی مدھوبنی ضلع پارلیمانی انتخاب سے اپنا نام واپس لے لیا ہے ۔ فاطمی آڑ جے ڈی کے سینئر رہنما اور چار مرتبہ لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ بھی چنے گئے ہیں مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ 2019 کے انتخابات میں فاطمی کو مدہوبنی سے…