Tag: ملت ٹائمز کی سب ایڈیٹر محترمہ فوزیہ رباب کو صدمہ

  • ملت ٹائمز کی سب ایڈیٹر محترمہ فوزیہ رباب کو صدمہ

     احمدآباد (ملت ٹائمز ) جمعیت علماء گجرات کے نائب صدر اور جمعیت علماء احمد آباد کے صدر معروف عالم دین مفتی اسجد قاسمی کی والدہ محترمہ نیز معروف شاعرہ فوزیہ رباب (گوا) کی دادی محترمہ کا آج احمد آباد میں انتقال ہوگیا. مرحومہ 95سال کی تھیں. مرحومہ صوم وصلوۃ کی پابند اور مہمان نواز خاتون…