Tag: ملک کی آزادی کیلئے سب سے زیادہ قربانی مسلمانوں نے دی: مفتی جسیم الدین قاسمی
-

ملک کی آزادی کیلئے سب سے زیادہ قربانی مسلمانوں نے دی: مفتی جسیم الدین قاسمی
مدھوبنی: (ایم این این) آج اسحاق انگلش میڈیم اسکول، ڈارہ مدھوبنی بہار، میں 73واں یوم آزادی بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر اسکول کے طلبہ و طالبات نے مختلف قسم کے رنگا رنگ پروگرام انگلش، اردو اور ہندی میں پیش کیا ۔ اسکول کے سرپرست محمد مجتبی صاحب نے پرچم…