Tag: ملک کی عوام بی جے پی کو نہیں چاہتی ،ضمنی انتخابات میں ووٹرس نے فیصلہ سنادیا ہے :آفتاب احمد
-
ملک کی عوام بی جے پی کو نہیں چاہتی ،ضمنی انتخابات میں ووٹرس نے فیصلہ سنادیا ہے :آفتاب احمد
نوح،میوات۔15مارچ(محمد صابر قاسمی) کانگریس کے صوبائی نائب صدر اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ چودھری آفتاب احمد نے بی جے پی کی اتر پردیش و بہار میں تینوں لوک سبھا ضمنی انتخابات میں ہوئی قراری شکست پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے پریس کو جاری بیان میں کہا کہ تینوں لوک سبھا سیٹوں…