Tag: ممتاز استاذ حدیث مولاناجمیل سکروڑوی کا انتقال پرملال دارالعلوم دیوبند سمیت ارباب مدارس اور طلباء میں غم کی لہر، آج صبح ہوگی تدفین
-

ممتاز استاذ حدیث مولاناجمیل سکروڑوی کا انتقال پرملال دارالعلوم دیوبند سمیت ارباب مدارس اور طلباء میں غم کی لہر، آج صبح ہوگی تدفین
دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے ممتاز استاذ حدیث مولانا جمیل احمد سکروڑوی کا آج طویل علالت بعد انتقال ہوگیا ہے، ان کے انتقال کی خبر سے متعلقین اور اعز و اقارب کے علاوہ طلباء مدارس و اساتذہ بالخصوص دارالعلوم دیوبند اور ارباب مداس میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مولانا مرحوم گزشتہ کافی…