Tag: منشیات لینے کے اعتراف میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری
-

منشیات لینے کے اعتراف میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری
ممبئی: (ایجنسی) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ہفتے کی شام ممبئی سے گوا کے لیے جارہے ایک کروز پر چھاپہ مارا اور 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔ اس منشیات پارٹی میں 9 مرد اور 3 لڑکیاں شامل تھیں۔اس منشیات پارٹی میں شاہ رخ خان کے بیٹا آریان خان بھی شامل تھے۔…