Tag: موتیہاری میں جرائم پیشہ عناصر نے پیکس صدر کو گولی ماری ، موقع پر ہوئی موت ، مشتعل لوگوں کا غُصہ پھوٹا ، پولیس ٹیم پر کیا پتھراؤ
-

موتیہاری میں جرائم پیشہ عناصر نے پیکس صدر کو گولی ماری ، موقع پر ہوئی موت ، مشتعل لوگوں کا غُصہ پھوٹا ، پولیس ٹیم پر کیا پتھراؤ
موتیہاری: (ملت ٹائمز – فضل المبین) ضلع کے ہرسدھی تھانہ حلقہ کے مٹیاریہ چوک پر آج منگل کو چند بائیک سوار جرائم پیشہ افراد نے ایک دکان میں گھس کر اندھادھند فائرنگ شروع کردی جس میں پیکس صدر پون گپتا کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ ادھر لوگ فائرنگ کی آواز سن کر…