Tag: مودی سرکار کی خواتین سے ہمدردی: حقیقت یا فریب؟
-
مودی سرکار کی خواتین سے ہمدردی: حقیقت یا فریب؟
سر دیوار : نزہت جہاں ہندوستان آبادی کے اعتبار دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ۔مسائل ، غربت ، بے روزگار ی اور بدترین نظام کے حوالے سے بھی یہ سر فہرست ہے۔ آزادی کے ستر سالوں میں حکمرانوں نے بنیادی مسائل پر توجہ دینے اور عوام کو خوشحال بنانے کے بجائے ہمیشہ اقتدار میں…