Tag: مودی کا ’میک ان انڈیا ‘ اب ’ریپ ان انڈیا‘ میں تبدیل ہو چکا: راہل گاندھی
-

مودی کا ’میک ان انڈیا ‘ اب ’ریپ ان انڈیا‘ میں تبدیل ہو چکا: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا، ملک میں روزانہ خواتین کے ساتھ زیادتی کی اطلاعات آتی ہیں، مودی ایک لفظ نہیں کہتے، مودی جی نے بیٹی بچانے کو کہا تھا لیکن یہ نہیں کہا کہ بیٹی کو ان کے ہی ایم ایل اے سے بچانا ہے! صاحب گنج: کانگریس کے سنیئر لیڈر راہل گاندھی نے ملک میں…