Tag: مودی کے بعد ہند ۔ اسرائیل تعلقات میں مسلسل پیش رفت، اب ہندوستانی سیاحوں کو ملی گی ویزا، قانون میں سہولت
-
مودی کے بعد ہند ۔ اسرائیل تعلقات میں مسلسل پیش رفت، اب ہندوستانی سیاحوں کو ملی گی ویزا، قانون میں سہولت
یروشلم ( ملت ٹائمز۔ایجنسیاں ) اسرائیل نے ہندوستانی سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوششوں کے تحت ویزا قوانین میں نرمی دینے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس نے گزشتہ دو سالوں میں تشہیر کے لیے بجٹ میں الاٹ کی جانے والی رقم کو بڑھا کر 25ڈالر لاکھ کر دیا ہے۔اسرائیلی وزارت سیاحت کے…