Tag: موریشس میں بزرگوں کے لئے بین الاقوامی دن کا انعقاد موریشس سے آبیناز جان علی کی رپورٹ
-

موریشس میں بزرگوں کے لئے بین الاقوامی دن کا انعقاد موریشس سے آبیناز جان علی کی رپورٹ
موریشس میں گذشتہ ۳۰ ستمبر ۲۰۱۸ء کو پانپلے موس ضلع نے بیل مار کے سمندر کے کنارے بزرگوں کے بین الاقوامی دن کو منایا۔ پانپلے موس موریشس کے شمال میں واقع ہے۔ اس ضلع کی آبادی تقریباً ۹۶۶،۱۳۹ ہے اور اس میں ۱۸ گاؤں پائے جاتے ہیں۔ بیل مار موریشس کے وسیع ترین ساحلوں میں…