Tag: موسیقی اور سینما کی اجازت دی گئی تو اخلاقیات تباہ ہوجائے گی،شیطانوں کیلئے ہر گزدروازے نہ کھولے جائیں :سعودی مفتی اعظم
-
موسیقی اور سینما کی اجازت دی گئی تو اخلاقیات تباہ ہوجائے گی،شیطانوں کیلئے ہر گزدروازے نہ کھولے جائیں :سعودی مفتی اعظم
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) سعودی مفتی اعظم نے سینما ،موسیقی اور کنسرٹس کو اخلاقی زوال قرار دیتے ہوئے ہوئے کہاہے کہ اگر اس کی اجازت ریاست میں دی گئی تو یہ اخلاقیات کو تباہ کر دے گا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی مفتی اعظم نے نجی ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گانا بجانا اور سینما بدکاری…