Tag: مولانا آزاد: ایک شخصیت ایک سیاست داں
-
مولانا آزاد: ایک شخصیت ایک سیاست داں
محمد عمران مولانا ابوالکلام آزادؒ ایک ہمہ شخصیت کانام تھا۔علم وسیاست ان کا میدان تھا۔وہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان تھے۔اسلام سے انہوں نے راہنمائی حاصل کی اور ایک سچے ہندوستانی کافریضہ تادم مرگ مخلصانہ و مدبرانہ طورپر ادا کرتے رہے۔ان کا طریقہ کار اپنی شناخت کرانا نہیں تھا،بلکہ ان کے طریقے ہی ان کو بلندیوں…