Tag: مولانا توقیر احمد قاسمی نمایاں تعلیمی خدمات کے سبب نشان اعتراف سے سرفراز
-
مولانا توقیر احمد قاسمی نمایاں تعلیمی خدمات کے سبب نشان اعتراف سے سرفراز
علی گڑھ ۔5مارچ(ملت ٹائمز) معروف عالم دین مولاناتوقیر احمد قاسمی کو مدرسہ العلوم الاسلامیہ علی گڑھی میں نشان اعترا ف برائے تعلیمی خدمات سے نوازاگیاہے ۔اس کے علاوہ مولانا اسجد قاسمی ندوی اور ڈاکٹر مسعود خالد کو بھی اعزاز سے سرفرزا کیا گیاہے ۔ واضح رہے کہ مدرسة العلوم الاسلامیہ علی گڑھ کے زیراہتمام آل…