Tag: مولانا رونق علی شفیق استاد اور بہترین مربی تھے تعزیتی نشست میں مقررین کا اظہار خیال، مختلف مکاتب فکر کی نمائندگی
-

مولانا رونق علی شفیق استاد اور بہترین مربی تھے تعزیتی نشست میں مقررین کا اظہار خیال، مختلف مکاتب فکر کی نمائندگی
رامپور: تحریک اسلامی کے داعی رونق علی مرحوم کے انتقال پر جماعت اسلامی کی جانب سے تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ اس نشست میں مختلف مکتبہ فکر اور مقامی ملی تنظیموں کے ذمہ داران نے بزرگ رہنما رونق علی کی حیات و خدمات کو یاد کیا۔ سابق استاد مرکزی درسگاہ اسلامی اور سابق…