Tag: مولانا زبیراحمد قاسمی معتبر عالم دین، بڑے محدث اورعظیم فقیہ تھے: مولانا ولی رحمانی جامعہ رحمانی مونگیر میں ختم قرآن اور ایصال ثواب کا اہتمام
-

مولانا زبیراحمد قاسمی معتبر عالم دین، بڑے محدث اورعظیم فقیہ تھے: مولانا ولی رحمانی جامعہ رحمانی مونگیر میں ختم قرآن اور ایصال ثواب کا اہتمام
مونگیر: (ملت ٹائمز) جیدعالم دین اورجامعہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی کے ناظم اعلی فقیہ ملت حضرت مولانا زبیراحمد قاسمی رحمتہ اللہ علیہ کے انتقال پرملال پر خانقاہ رحمانی مونگیر کے سجادہ نشیں، امیرشریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب مدظلہ جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے شدید رنج و غم کا…