Tag: مولانا زبیر احمد قاسمی فقیہ ، دورس اور سنجیدہ مزاج کے حامل عالم دین تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
-

مولانا زبیر احمد قاسمی فقیہ ، دورس اور سنجیدہ مزاج کے حامل عالم دین تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مولانا زبیر احمد قاسمی سنجیدہ مزاج، دور رس اور باصلاحیت عالم دین تھے ۔ مولانا مرحوم سے میرے گہرے روابط اور تعلقات تھے ۔ متعدد مرتبہ میرا جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں جاناہوا ۔گھر پر بھی مولانا سے کئی مرتبہ ملاقات ہوئی ۔ان خیالات کا اظہار مولانا زبیر احمد قاسمی کی…