Tag: مولانا زبیر قاسمی کی فقہی بصیرت سند کی حیثیت رکھتی تھی۔ تعزیتی پیغام میں مولانا فیضی قاسمی کا اظہارِ خیال ۔
-

مولانا زبیر قاسمی کی فقہی بصیرت سند کی حیثیت رکھتی تھی۔ تعزیتی پیغام میں مولانا فیضی قاسمی کا اظہارِ خیال ۔
جالے ۔ دربھنگہ: ( پریس ریلیز ) مادر علمی دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز سپوت ،بہار کی عظیم دینی درسگار جامعہ اشرف العلوم کنہواں کے با وقار ناظم،اسلامک فقہ اکیڈمی کے رکن تاسیسی، درجنوں تعلیمی اداروں کے سرپرست اور اپنے علمی وقار سے کئی نسلوں کے شاندار مستقبل کی راہ آسان بنانے والے فقیہ زماں…