Tag: مولانا سلمان ندوی گذشتہ کئی سالوں سے مسلسل تنازع کے شکار تھے اور ندوہ کی انتظامیہ پر بھی مسلسل دباﺅ بن رہاتھاکہ وہ انہیں برطرف کریں ۔
-

مولانا سلمان ندوی دارالعلوم ندوہ سے برطرف ۔فضلاءندوہ نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا
مولانا سلمان ندوی گذشتہ کئی سالوں سے مسلسل تنازع کے شکار تھے اور ندوہ کی انتظامیہ پر بھی مسلسل دباﺅ بن رہاتھاکہ وہ انہیں برطرف کریں ۔ لکھنو (ملت ٹائمز) دارالعلوم ندوة العلماءنے اپنے سینئر استاد مولانا سلمان ندوی کو بالآخر برطرف کردیاہے ۔ ندوہ کی انتظامیہ نے مولانا سلمان ندوی کو ایک خط بھیج…