Tag: مولانا عبد الوحید صدیقی

  • مشہور صحافی جناب شاہد صدیقی کی ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت

    شاہد صدیقی صاحب اردو دنیا کے ممتاز،بیباک اور نامور صحافی مانے جاتے ہیں ،آپ کے والد گرامی مولانا عبد الوحید صدیقی نامور صحافی تھے،انہوں نے جمعیۃ علماء ہند سے استعفی دیکر1951 میں نئی دنیااخبار کی شروعات کی تھی جس پر حکومت پابندی عائد کردی،شاہد صدیقی صاحب نے1973 میں از سرنو ہفت روزہ کی شکل میں…