Tag: مولانا محمد قاسم مظفر پوری: ایک مثالی شخصیت
-

مولانا محمد قاسم مظفر پوری: ایک مثالی شخصیت
بدر الحسن القاسمی( کویت) محض معلومات کی کثرت انسان کو عالم نہیں بنا دیتی، اس وقت معلومات کی دنیا میں کمی نہیں ہے بلکہ معلو مات کی کثرت آج کی دنیا کیلئے ایک مستقل فتنہ ھے معلومات کی دنیا کا انقلاب سوشل میڈیا کی فتنہ سامانی اور غیرضروری وغیر مفید معلومات کی کثرت اور فراوانی…