Tag: مولانا ڈاکٹر مفتی اعجازارشد قاسمی کی رحلت پر تعزیتی نشست کا انعقاد
-

مولانا ڈاکٹر مفتی اعجازارشد قاسمی کی رحلت پر تعزیتی نشست کا انعقاد
بنگلور: (پریس ریلیز) مولانا ڈاکٹر مفتی اعجاز ارشد قاسمی رکن مسلم پرسنل لابورڈ کی اچانک رحلت سے علماء برادری میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ آپ کی تعزیت اور ایصال ثواب کے لئے بعد نمازِ عصر رحیمی شفاخانہ بنگلور میں تعزیتی نشست منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مولانا…