Tag: مولانا کلیم صدیقی کے گرفتاری کے خلاف شہر کی ملی تنظیموں کی احتجاجی میٹنگ، جلد رہائی کا مطالبہ
-

مولانا کلیم صدیقی کے گرفتاری کے خلاف شہر کی ملی تنظیموں کی احتجاجی میٹنگ، جلد رہائی کا مطالبہ
ممبئی: (پریس ریلیز) معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی کی میرٹھ سے پھلت جاتے ہوئے پر اسرار انداز میں گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ یہ سلسلہ نیا نہیں ہے بلکہ عرصےسے بے گناہوں کو بے بنیاد اور فرضی الزامات لگا کر گرفتار کیا جارہا ہے، حالانکہ ملک کے اندر کسی بھی فرد کو حراست میں لینے…