Tag: موٹر سائیکل سوار تین نوجوان کا سڑک حادثہ میں دردناک موت، اہلِ خانہ کا رو رو کر برا حال
-

موٹر سائیکل سوار تین نوجوان کا سڑک حادثہ میں دردناک موت، اہلِ خانہ کا رو رو کر برا حال
مظفر الا سلام کی رپورٹ گھوسی: مئو ناتھ بھنجن، گھوسی قصبہ کے تین نوجوان سڑک حادثہ میں ایک ساتھ بنے لقمہ اجل جس کی اطلاع موصول ہوتے ہی اہل خانہ زار و قطار اشک بہانے لگے اور محلہ میں ماتم برپا ہوگیا۔ موصولہ خبروں کے مطابق گھوسی قصبہ کے تین نوجوان مبارک پور واقع نیوادہ…