Tag: مہاراشٹر حکومت کی گائڈ لائنس: شب برات پر مساجد وقبرستان میں بھیڑ نہ کرنے کی ہدایت
-

مہاراشٹر حکومت کی گائڈ لائنس: شب برات پر مساجد وقبرستان میں بھیڑ نہ کرنے کی ہدایت
شب معراج و شب برات کے موقع پرمساجد میں نمازیوں کو عبادت کی اجازت رہے گی لیکن مرحلہ وار چالیس سے پچاس نمازیوں کو جسمانی فاصلہ بر قرار رکھ کر ہی عبادت کرنے کی اجازت ہوگی۔ ممبئی: (ایم اے لطیف) ممبئی اور ریاست مہاراشٹر میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیشِ نظر ریاستی حکومت اور…