Tag: مہاراشٹر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز
-

مہاراشٹر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز
یہ کہا جاسکتا ہے کہ ریاست مہاراشٹر کے اوپر کورونامتاثرین اور اموات کےتعلق سےاعداد و شمار چھپانے کا کوئی الزام نہیں ہے۔ ریاست مہاراشٹرمیں جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ۔ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 233 مریضوں کی ہلاکت کی رپورٹ…