Tag: میانمارسرمایہ کاری کےلیے موزوں نہیں،حقوق انسانی کی پامالی کے سبب یورپی پارلیمانی وفد کا دورہ منسوخ
-
میانمارسرمایہ کاری کےلیے موزوں نہیں،حقوق انسانی کی پامالی کے سبب یورپی پارلیمانی وفد کا دورہ منسوخ
برلن(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) یورپی پارلیمان کی عالمی تجارتی کمیٹی نے اگلے ہفتے اپنا دورہ میانمار ملتوی کر دیا ہے۔ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ میانمار کے سیاسی انتشار اور حقوق انسانی کی پامالیوں کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے اور ہمارا خیال ہے کہ موجودہ صورت حال میں وہاں سرما یہ…