Tag: میانمار اور بنگلہ دیش میں روہنگیا کی ہم مدد کررہے ہیں، بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان مذاکرات ضروری: ہندوستان
-

میانمار اور بنگلہ دیش میں روہنگیا کی ہم مدد کررہے ہیں، بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان مذاکرات ضروری: ہندوستان
نیویارک: (ایم این این) وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے آج امریکہ میں صحافیوں کو بتایا’ہم نے کچھ گھروں کی تعمیر کے لیے میانمارکو مدد دی ہے۔ ساتھ ہی ہم نے بنگلہ دیش میں رہ رہے مہاجرین کے لیے بھی مدد کی ہے۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘‘۔وزیر…