Tag: میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس آنے کی اجازت دے: اقوام متحدہ

  • میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس آنے کی اجازت دے: اقوام متحدہ

    نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے بے دخل روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیاہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمارحکومت فوری طور…