Tag: میانمار میں ایمرجنسی کے اعلان کے ساتھ اقتدار پر فوج کا قبضہ، انٹرنیٹ اور موبائل فون خدمات بند
-

میانمار: اقتدار پر فوج کا قبضہ، انٹرنیٹ اور موبائل فون خدمات بند
نیپیڈا: میانمار کی فوج نے اسٹیٹ کونسیلر آنگ سان سو کی اور اور صدر ون منٹ اور برسراقتدار پارٹی کے دیگر اراکین کو پیر کو حراست میں لینے کے بعد ایک سال کے لئے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پہلے نائب صدر یو منٹ سوے کے ذریعہ دستخط کردہ مفاہمت…