Tag: میانمار کی بربریت کے خلاف بارسلونا میں مہاجرین کا شدیداحتجاج ، اقوام متحدہ سے قتل عام کو رکوانے کا مطالبہ
-
میانمار کی بربریت کے خلاف بارسلونا میں مہاجرین کا شدیداحتجاج ، اقوام متحدہ سے قتل عام کو رکوانے کا مطالبہ
بارسلونا(ملت ٹائمز) برما کے نہتے اور معصوم مسلمانوں پر ظلم و بربریت،سفاکیت اور قتل عام کے خلاف بارسلونا کے مشہور اسکوائیر پلاسہ کتالونیا میں پاکستانی، بنگالی ، مراکشی کمیونٹی کے علاوہ مقامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائیدوں سمیت سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا،جس میں خواتین اور بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی،…