Tag: میانمار کے روہنگیا کے علاقوں میں 2600 سے زیادہ مکانات نذر آتش،بڈھسٹ دہشت گردی پر پوری دنیا خاموش تماشائی
-
میانمار کے روہنگیا کے علاقوں میں 2600 سے زیادہ مکانات نذر آتش،بڈھسٹ دہشت گردی پر پوری دنیا خاموش تماشائی
میانمار(ملت ٹائمز) میانمارکے شمال مغرب میں روہنگیا مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران میں 2,600 سے زیادہ مکانوں کو نذر آتش کردیا گیا ہے۔ ان مکانوں کو آگ لگانے کے واقعات کے بارے میں متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔میانمر کے حکام نے اراکان روہنگیا سالویشن آرمی پر مکانوں کو نذر آتش…