Tag: میانمار کے ہندو ہندوستان میں پناہ لینے کے خواہشمند ،بڈھسٹ دہشت گردان پربھی ڈھارہے ہیں مظالم
-
میانمار کے ہندو ہندوستان میں پناہ لینے کے خواہشمند ،بڈھسٹ دہشت گردان پربھی ڈھارہے ہیں مظالم
ڈھاکہ (ملت ٹائمزایجنسیاں بنگلہ دیش کے جنوب مغرب میں اکثریتی ہندوو¿ں کے علاقے میں ایک مرغی خانے کو صاف کرنے کے بعد وہاں تقریبا پانچ سو روہنگیا ہندوو¿ں کو پناہ دی گئی ہے۔ یہ شیلٹر ان مہاجر کیمپوں سے صرف چند کلومیٹر ہی دور ہے جہاں تقریبا چار لاکھ اکیس ہزار روہنگیا مسلمانوں کو رکھا…