Tag: میرا قتل کیا جاسکتا ہے ، میرے ملازمین کی جان خطرے میں ہے، لوک سبھا اسپیکر کو خط لکھ کر اویسی نے سیکوریٹی کا مطالبہ کیا
-

میرا قتل کیا جاسکتا ہے ، میرے ملازمین کی جان خطرے میں ہے، لوک سبھا اسپیکر کو خط لکھ کر اویسی نے سیکوریٹی کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بیرسٹر اسد الدین اویسی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے ، مجھے قتل کیا جاسکتاہے اس لئے مجھے سیکوریٹی دی جائے اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 105 کے تحت ممبران…