Tag: میری خیریت پوچھ کر خود ہی چل بسے
-

میری خیریت پوچھ کر خود ہی چل بسے
عمرفاروق قاسمی زیادہ نہیں دو تین دن پہلے ہی کی بات ہے شام کے وقت غالباً عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت رہا ہوگا، بھیروا گاؤں کے شمالی محلہ میں جناب قمرالزماں سابق مکھیا کے گھر سے کچھ آگے ان سے ملاقات ہوئی ، وہ آگے پیادہ چل رہے تھے اور میں پیچھے بائیک…