Tag: میمورنڈم کے مذمتی لیٹروں سے باہر نکل آئیے اور ’’کلیم باغ‘‘ تیار کیجئے! جلد ہی متحد ہوجائیے ورنہ اگلی باری آپ کی بھی ہوسکتی ہے
-

میمورنڈم کے مذمتی لیٹروں سے باہر نکل آئیے اور ’’کلیم باغ‘‘ تیار کیجئے! جلد ہی متحد ہوجائیے ورنہ اگلی باری آپ کی بھی ہوسکتی ہے
سید فاروق احمد سید علی اورنگ آباد (دکن)) عمر گوتم، مفتی جہانگیر قاسمی کے بعد اب داعیٔ اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب وہ نویں شخص ہیں جنھیں یوپی پولس نے تبدیلی مذہب مخالف قانون کے تحت میرٹھ میں ایک پروگرام سے اپنے وطن پھلت جاتےہوئے چار دیگر علمائے کرام کے ساتھ گرفتار کیاگیاہےبعد میں…