Tag: میوات انجینئرنگ کالج میں مشاعرہ کا انعقاد۔ وقف بورڈ کے چیئرمین رہیشا خان سمیت وقف بورڈ کے دیگر افسران کی شرکت
-
میوات انجینئرنگ کالج میں مشاعرہ کا انعقاد۔ وقف بورڈ کے چیئرمین رہیشا خان سمیت وقف بورڈ کے دیگر افسران کی شرکت
میوات(محمد سفیان سیف ملت ٹائمز) میوات انجینئرنگ کالج کی جانب سے منعقدہ مشاعرے میں ملک کے کئی جانے مانے شاعر وں نے اپنا کلام سنایا، اس پروگرام میں اہم شاعر جناب شری سنتوش آنند، مسٹر دنیش رگھوونشی، محترمہ انا دہلوی، ڈاکٹر پروین شکلا، مسٹر سندیپ بھولا، مسٹر دیپک سینی نے اپنی خوش کن آواز کا…