خبر درخبر۔537) شمس تبریز قاسمی ہندوستانی میڈیا میں گزشتہ کئی دنوں سے دارالعلوم دیوبند کا دو فتوی زیر بحث ہے اور اس تعلق سے دارالعلوم کو بدنام کرنے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں،مسلمانوں کے لبر ل طبقہ کی زبانی دارالعلوم دیوبند ۔ ارب افتائ،مدارس اور علماءپر لعن طعن کیا جارہاہے ،انہیں دقیانوسی خیالات کا…