Tag: میکسیکو کی جیل میں ہولناک تصادم ، 28 قیدی ہلاک
-
میکسیکو کی جیل میں ہولناک تصادم ، 28 قیدی ہلاک
میکسیکو سٹی(ملت ٹائمزایجنسیاں) لاس کروسس جیل میں قیدیوں کے دومخالف گروپوں میں ہولناک تصادم سے کم از کم 28 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزمقامی وقت کے مطابق علی الصبح میکسیکو کے جنوب مغربی شہر اکاپلکو کی لاس کروسس جیل میں سخت سیکیورٹی کے باوجود قیدیوں کے دومخالف گروپوں میں شدید جھڑپیں…