Tag: میں حجاب پہنتی تھی اور پہنتی رہوں گی ،یہ فیصلہ میرا ہے ،میرے والد یا کسی اور نے کوئی زبردستی نہیں کی
-
میں حجاب پہنتی تھی اور پہنتی رہوں گی ،یہ فیصلہ میرا ہے ،میرے والد یا کسی اور نے کوئی زبردستی نہیں کی
نیویارک (ایجنسیاںملت ٹائمز) مغربی ممالک میں حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو ہر روز تعصب اور تضحیک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب 17 سالہ مسلمان لڑکی لامیہ کو بھی حجاب کی وجہ سے بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا تو انہوں نے جواب دینے کے لئے ایسا کام کر ڈالا کہ آج ہر کوئی ان…