Tag: میں مسلمان ہوں، اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، مذہب تبدیل کرنے کیلئے کسی نے بھی مجھے مجبور نہیں کیا:ڈاکٹر ہادیہ
-
میں مسلمان ہوں، اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، مذہب تبدیل کرنے کیلئے کسی نے بھی مجھے مجبور نہیں کیا:ڈاکٹر ہادیہ
تریونت پورم (ملت ٹائمز ) ڈاکٹر ہادیہ نے آج ایک مرتبہ پھر صاف لفظوں میں واضح کردیا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے کسی کے کہنے یا کسی طرح کے دباؤ میں وہ مسلمان نہیں ہوئی ہیں اور اپنے مسلمان شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار…