Tag: میں چاند ہوں یا داغ ….!
-

میں چاند ہوں یا داغ ….!
ام ہشام ، ممبئی آس پاس کتنا شور ہے نا! کیا میری طرح آپ کو بھی یہ شور پریشان کرتا ہے ،حیران کرتا ہے ؟ عجیب و غریب سی فضا چل نکلی ہے ۔ ہر کوئی اپنی ذات فراموش کئے دوسروں سے یہ امیدیں وابستہ کئے بیٹھا ہے کہ وہ اس کے تئیں اپنی ذمہ…